02:45 pm
گرمی کی موجودہ لہر کب تک برقرار رہے گی؟محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

نیو یارک(نیوزڈیسک )عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس نے پیشگوئی کی ہے کہ پیر تک پاکستان اور بھارت میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عالمی ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوب مغربی بھارت میں بارش کا امکان
ہے ،البتہ موسم پیر تک گرم رہے گا۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا (کے پی) کے برفانی علاقوں میں گرمی کی شدت کے باعث برف پگھلنے سے سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 4 سے5 دنوں کے دوران درجہ حرارت معمول سے 5، 7 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنےکا امکان ہے، اپر اور لوئر چترال سمیت کوہستان اپر کے برفانی علاقوں میں گرمی کی لہر کی صورت حال پیدا ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ گرمی کی لہر سے برف کے پگھلنے کی شرح بڑھنے سے سیلابی ریلوں کا خدشہ ہے۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے ہدایت جاری کی ہے کہ ندی نالوں اور دریاؤں سمیت پانی کے راستوں کے قریب رہنے والی آبادیوں کو الرٹ رکھیں، تمام متعلقہ ادارے ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہیں۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

بیوی سے پوچھے بغیردوسری شادی کرنے والے شوہر کو ایک اور مصیبت نے گھیر لیا