08:40 pm
پاکستان میں گرمی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، گرمی کی لہر کب تک برقرار رہنے کا امکان ہے؟ جانئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ دنوں گرمی نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ سندھ کے شہر دادو میں درجہ حرارت 47ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو اس دن آدھی سے زائد دنیا سے زیادہ تھا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق دادو میں یہ درجہ حرارت 26اپریل کو ریکارڈ کیا گیا۔  امریکی سٹارم واچ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ 26تاریخ کو دادو کا یہ
درجہ حرارت نصف کرہ شمالی میں سب سے زیادہ تھا۔ اس امریکی ادارے کی طرف سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ پاکستان میں آئندہ دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہوتا جائے گا اور اس ماہ کے اختتام تک ایک خوفناک ہیٹ ویو بھی ممکنہ طور پر آ سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی محکمہ موسمیات کی طرف سے بھی بتایا گیا ہے کہ ’زمین کے اوپری ماحول میں بہت زیادہ دباؤ کے باعث بالائی اور وسطی سندھ ، وسطی و جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں 26اپریل سے 2مئی تک درجہ حرارت معمول کی نسبت 6سے 8ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 