08:00 pm
عید کے دنوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کا موقف آگیا

کراچی(نیوزڈیسک )محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں پیر سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی ، بارشیں 4سے 5روز تک جاری رہیں گی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان ڈاکٹر ظہیر بابر کے حوالے سے بتایا کہ یکم مئی سے مغرابی ہواوں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا،جوکہ 5 مئی تک موجود رہے گا جس کے باعث ملک کے اکثر
علاقوں میں عید کی تعطیلات کے دوران آندھی، تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ڈاکٹر ظہیر بابر کا کہنا ہے کہ بارشوں کے باعث حالیہ گرمی کی لہر میں کمی متوقع ہے تاہم اس دوران آندھی اور تیز ہواو ں کے باعث ملک کے اکثر علاقوں میں کمزور سٹرکچر کو نقصان پہنچنے اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔واضح رہے کہ ملک بھر میں گزشتہ چند روز سے گرمی کی لہر برقرار ہے، ملک کے اکثر علاقے آج بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے خاص طور پر میدانی علاقوں میں سورج آج بھی آگ برساتا رہا۔ جیکب آباد میں پارہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ، لاڑکانہ، موہنجو دڑو اور شہید بے نظیر آباد میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں

امریکا نے پاکستان کو تومذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

چوہدری برادران  کی راہیں سیاست میں جدا مگر جنرل باجوہ کے معاملے پر آ کر پھر سے ہاتھ ملا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔۔ اہم شخصیت کا دعویٰ