12:48 pm
بارش یا شدید گرمی؟ عید کے دن موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

بارش یا شدید گرمی؟ عید کے دن موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

12:48 pm

کراچی (نیوزڈیسک) عید پر بارش ہو گی یا نہیں، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا، آج سے 3 مئی کے دوران لاڑکانہ، جیکب آباد، سکھر، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی-
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے عید کے موقع پر کراچی سے خیبر تک موسم کی تبدیلی کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج ملک میں داخل ہوگا، آج سے 3 مئی کے دوران لاڑکانہ، جیکب آباد، سکھر، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 سے4 مئی کے دوران اسلام آباد اور لاہور سمیت بالائی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔واضح رہے کہ آج سے 2 روز قبل محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے روز کراچی سمیت ملک کے دیگر شہرں میں تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ظاہر کیا تھا- محکمہ موسمیات کاکہنا تھا کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ یکم مئی سے ملک کے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہونے کا امکان ہے جس کی وجہ سے عید کے دنوں میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کےمطابق 5 مئی تک مغربی ہواؤں کا سلسلہ اثرانداز رہے گا، یکم سے 3 مئی کے دوران چاغی،نوشکی، کوئٹہ ،چمن ، پشین اور دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ یکم سے 2 مئی کے دوران کراچی، حیدرآباد،میرپور خاص،بدین اور ٹھٹھہ میں گردآلود ہوائیں اور آندھی چلنے کا امکان ہے جب کہ جیکب آباد، سکھر،لاڑکانہ اور دیگر علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ ملک میں جاری گرمی کی لہر میں کمی کا امکان ہے اور دن کے درجہ حرارت میں 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 2 سے 4 مئی کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، لکی مروت ، وزیرستان ،اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی