03:59 pm
اندرون سندھ میں شدید گرمی، پارہ 48 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے اندرون سندھ میں شدید گرمی مزید جاری رہنے کی پیشگوئی کی  ہے۔محکمہ موسمیات کا کہناہےکہ اندرون سندھ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور اندرون سندھ میں گرمی کی لہر ایک ہفتے تک رہ سکتی ہے۔محکمہ
موسمیات کے مطابق دادو، جیکب آباد، لاڑکانہ اور دیگراضلاع کا درجہ حرارت 46 سے48 ڈگری ہوسکتا ہے جب کہ زیریں سندھ کےعلاقے 11 سے 15 مئی کےدوران گرم لہر کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ کراچی میں آئندہ دو روز موسم گرم اور مرطوب رہے گا، اتوارکوپارہ 35 سے 37اور پیر کو 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے تاہم اس دوران شمال مغرب، مغرب اور جنوب مغرب سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان