07:13 pm
کراچی میں شدید گرمی، بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک )کراچی میں شدید گرمی کی لہر اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھنے لگا ہے جس کی وجہ سے شہری پریشان  ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں 9 سے 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا
رہی ہے۔ کے-الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ والے علاقوں میں دورانیہ 3 گھنٹے مزید اضافہ کر دیا ہے۔لائینز ایریا، لیاقت آباد، اتحاد ٹاون، میانوالی کالونی، قصبہ، بلدیہ، تیسر ٹاون، منگھو پیر، سرجانی ٹاون، ملیر سٹی رفیع گارڈن، ابو الصفہانی روڈ، گلزار ہجری، اسکیم 33، کورنگی، لانڈھی، پہلوان گوٹھ، شاہ فیصل کالونی، ملیر میمن گوٹھ، ملت ٹاؤن، کالا بورڈ اور سعود آباد سمیت دیگر علاقے لوڈ شیڈنگ سے متاثر ہیں۔کے-الیکٹرک کو مجموعی طور پر 300 سے 400 میگاواٹ شارٹ فال کا سامنا ہے۔ کے-الیکٹرک کا بن قاسم پاور پلانٹ نمبر 3 ایک سال تاخیر کے بعد بھی غیر فعال ہے۔کے-الیکٹرک نے بجلی سے مستثنیٰ علاقوں میں شٹ ڈاون کے حوالے سے لوڈ شیڈنگ شروع کر دی ہے۔ شدید گرمی اور حبس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔کے-الیکٹرک نے 950 میگا واٹ سسٹم میں شامل کرنے کا دعویٰ کیا لیکن تاحال بجلی سسٹم میں شامل نہیں کی گئی۔ کے-الیکٹرک کا نجی شعبے میں آنے کے 12 سال بعد بھی کراچی میں گرمیوں میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں