11:39 am
گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ، محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کے بعد کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟تفصیلی خبر آگئی

گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ، محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کے بعد کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟تفصیلی خبر آگئی

11:39 am

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات جمعه کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقے شدید گرمی کےزیراثررہیں گے ۔ تاہم ملک کے وسطی اور جنوبی میدانی اضلاع میں گردآلود ہوائیں /جھکڑچلنے کا امکان۔ کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے ۔اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام 
/رات کے دوران گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان۔کشمیرمیں مطلع جزوی ابر آلودر ہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔گلگت بلتستان(نگر،غذر،ہنزہ،استور اوربابوسر) میں مطلع جزوی ابر آلودر ہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔صوبہ خیبرپختونخواکے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک جبکہ میدانی علاقے شدیدگرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔صوبہ سندھ کے بیشترعلاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ وسطی اور جنوبی میدانی اضلاع میں بعداز دوپہر گردآلود ہواؤ ں /جھکڑ کی توقع۔صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک جبکہ میدانی علاقے شدیدگرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ تاہم میدانی علاقوں میں بعد دوپہر گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع۔صوبہ بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کےزیراثررہیں گے ۔ تاہم بعداز دوپہرگردآلود ہواؤں/جھکڑ کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش: پنجاب : چکوال ، نارووال 02 ، خیبر پختونخوا : پٹن 02 اور بالائی دیرمیں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: جیکب آباد50، سبی، ڈی جی خان 49 ، دادو،موہنجو داڑو، لاڑکانہ اور بھکر میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں