09:47 pm
محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) طویل خشک سالی اور گرمی کے ستائے پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات کی طرف سے خوشخبری سنا دی گئی ہے کہ آئندہ ہفتے سے ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کا ایک سلسلہ شروع ہونے جا رہا ہے۔ نیوز ویب سائٹ 
’پروپاکستانی‘ کے مطابق محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ دو دن بعد اتوار کے روز سے ملک میں ایک نیا موسمیاتی نظام داخل ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں 16سے 18مئی تک تیز بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں تیزبارش ہو گی۔ بارشوں کے بعد ان علاقوں میں درجہ حرارت میں بھی خاطر خواہ کمی دیکھی جائے گی۔ تیز بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کے خطرے کے پیش نظر محکمے کی طرف سے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی