12:35 pm
پاکستان کے وہ علاقے جہاں محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بدھ کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا تاہم وسطی وجنو بی پنجاب اور زیر یں خیبر پختو نخوا میں آ ندھی چلنے ک
ے علا وہ بالا ئی خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان میں بعض مقا ما ت پرہلکی بارش کا امکان ہے ۔ اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں شام کے وقت آندھی اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز پنجاب کے بیشترمیدا نی اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا تاہم دوپہر کے بعد خطہ پوٹھوہار، بھکر، لیہ ، ملتان ، سا ہیوال، او کا ڑہ، فیصل آباد، جھنگ ، قصور،خانیوال،بہاولپور، ر حیم یا رخان ، ڈ ی جی خان اور لاہورمیں گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کی توقع ہے۔ خطہ پوٹھوہار میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے ۔اسلام آباد میں دن میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا جبکہ شام میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔صوبہ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں کل موسم شدید گرم اورخشک جبکہ شام اور رات کو گرد آلود تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا کے بیشترمیدا نی اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم کوہستان ،چترال،دیر ، کرم ، وز یر ستان اور سوات میں تیز ہوا وں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔اس دوران ڈ ی آ ئی خان ، بنو ں ، کو ہا ٹ اور پشاور میں گرد آلود ہوائیں اورجھکڑ چلنے کی توقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی