10:30 am
آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعه کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم وسطی وجنو بی پنجاب اور زیر یں خیبر پختو نخوا میں آ ندھی چلنے کے علا وہ بالا ئی خیبرپختونخوا، کشمیر
،گلگت بلتستان ،اسلام آباد ، خطۂ پوٹھوہار اور شمال مشرقی پنجاب میں بعد از دوپہر میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں بعض مقامات پر بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): خیبر پختونخوا: کالام 05، بالائی دیر 01، گلگت بلتستان : استور 03،بابوسر 02 اور اسکردو میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔آج ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: دادو، سبی 49، جیکب آباد، موہنجو داڑو، نورپورتھل 48، لاڑکانہ ، خیر پوراورجہلم میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے