03:54 pm
پری مون سون بارشوں کا سلسلہ کہاں برسےگا؟ محکمہ موسمیات نے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ پری مون سون کا ایک اور سلسلہ 16جون کو بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں میں آج دوپہر کو گرد آلود تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ جنوب وسطی بلوچستان میں آج گرمی میں 
اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ دوپہر اور شام میں خضدار، قلات، بارکھان، لسبیلہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ کوہلو، بارکھان،ہرنائی،دکی میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ کمزور پڑ گیا ہے، گزشتہ روز ہرنائی میں سیلابی ریلے سے زیر تعمیر ریل کی پٹری کو نقصان پہنچا ہے۔دوسری جانب سیلابی ریلوں سے متاثرہ رابطہ سڑکیں آمدورفت کے لیے بحال ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

بس چند گھنٹے باقی ، شدید بارشوں کیلئے ہو جائیں تیار، کن کن شہروں میں ابرِ رحمت برسنے والی ہے؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی گئی

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر ، محکمہ موسمیات نے تین دل مسلسل بارشوں اور ہوائوں کی پیشنگوئی کر دی

مون سون بارشوں کا قبل از وقت آغاز ، بارشیں کب سے شروع ہو ںگی اور کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

مئی میں دسمبر جیسے مزے۔۔ شدید بارشیں ، آندھی ،پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہونےوالے ہیں؟بڑی خوشخبری

آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ شہریوں کیلئے بڑی خبر

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برفباری شروع ہو گئی ، سڑکیں بند، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں

بادل آج کھل کر برسیں گے۔۔ پنجاب ، خیبرپختونخوا سمیت کہاں کہاں بارش ہونےوالی  ہے؟ عوام کیلئے شاندار خوشخبری