10:49 am
پری مون سون بارشوں کا سلسلہ کتنے رو ز تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

لاہور (نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں 22 یا 23 جون کو برسات کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیاہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے چند علاقوں میں مون سون بارشوں کی آمد ہو چکی، جبکہ ملک بھر کیلئے پری مون سون بارشوں کے سلسلے کی آمد کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق ملک کے کئی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا اسپیل 16 سے 17 جون کوشروع ہوگا، یہ اسپیل 19 سے 20 جون تک جاری رہے گا۔جبکہ رواں ماہ جون کے آخر یا جولائی کے ابتدائی دنوں میں مون سون بارشوں کا باقاعدہ آغاز ہوسکتا ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں کہیں 10 سے 20 فیصد جب کہ کہیں 20 سے 30 فیصد زائد بارشیں ہوسکتی ہیں۔ واضح رہے کہ رواں سال کے مون سون سیزن کی پہلی بارش گزشتہ ہفتے بلوچستان میں ہوئی۔اس سے قبل محکمہ موسمیات جولائی، اگست، ستمبر 3 مہینے مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر چکا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں مون سون کی بارشیں معمول سے زیادہ ہونگی مون سون کا پہلا مرحلہ یکم جولائی تا اگست کے وسط تک اور آخری مرحلے کا دورانیہ اگست کے وسط سے ستمبر کے آخر تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ جولائی سے ستمبر کے دوران ملک میں 140.8 ملی میٹر بارش کا امکان ہے ۔ موسلادھار بارشوں کے دوران سندھ، پنجاب سمیت آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے ۔اس دوران میدانی علاقوں دریاؤں ندی نالوں میں سیلاب آسکتا ہے جبکہ معمول سے زیادہ درجہ حرارت سے شمالی علاقوں میں برف پگھلنے کی شرح میں اضافے کا امکان آبپاشی اور بجلی کے شعبوں کیلئے پانی کی وافر دستیابی کے مؤثر اثر پڑے گا۔ 
 
تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے

مون سون بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہوگا اور کب تک جاری رہے گا؟ موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کردی

تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

بس چند گھنٹے باقی ، شدید بارشوں کیلئے ہو جائیں تیار، کن کن شہروں میں ابرِ رحمت برسنے والی ہے؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی گئی

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر ، محکمہ موسمیات نے تین دل مسلسل بارشوں اور ہوائوں کی پیشنگوئی کر دی

مون سون بارشوں کا قبل از وقت آغاز ، بارشیں کب سے شروع ہو ںگی اور کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

مئی میں دسمبر جیسے مزے۔۔ شدید بارشیں ، آندھی ،پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہونےوالے ہیں؟بڑی خوشخبری

آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ شہریوں کیلئے بڑی خبر

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں شدید برفباری شروع ہو گئی ، سڑکیں بند، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں