07:02 pm
بارشیں ہی بارشیں، سردی کی نئی لہر آگئی  محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک میں مزیدطوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی۔موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ  اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے تیزہواؤں اورگرج چمک کے
ساتھ بارش کی توقع ہے ۔پنجاب راولپنڈی، مری ، گلیات ، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، خوشاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےاس کے علاوہ سرگودھا،گوجرانوالہ ، گجرات ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، نارووال، لاہور،قصور، شیخوپورہ، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ہے،چترال، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور میں تیز ہوا ؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی کا امکان ہے۔ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورمر طوب رہے گا۔کراچی،ٹھٹھہ اور بدین میں مطلع جزوی ابر آلود بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں