01:41 pm
بارشوں کا 51سال ریکارڈ ٹوٹ گیا، سیلاب سے ہزاروں دیہات ڈوب گئے، بڑی تعداد میں ہلاکتیں 

بیجنگ(نیوز ڈیسک)  چین میں بارشوں کا 51سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا،ہزاروں دیہات ڈوب گئے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی چین میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا ہے، ہرطرف پانی ہی پانی۔ ہزاروں دیہات ڈوب گئے۔ جس سے متعدد ہلاکتوں بھی ہوئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی چین میں سڑکوں اور بجلی کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے ۔ جس نے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔میں مون سون بارشوں کے پیش نظر سیلاب کے خطرے سے خبردار کیا  ہے۔وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے بارشوں کے ممکنہ تباہ کن اثرات کے  پیش  نظر صوبائی محکموں کو مربوط حکمت عملی اختیار کرنے کی ہدایت دی۔شیری رحمان نے کہا کہ اس سال پاکستان میں مون سون کی بارشیں معمول سے زیادہ ہونے کے امکانات ہیں جس کے باعث دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ ہے۔وفاقی وزیر نے خبردار  کیا کہ کراچی،لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا واضح خطرہ ہے جب کہ پیش گوئیاں ہیں کہ پاکستان کو2010والی سیلابی صورتحال کاسامناہوسکتاہے۔انہوں  نے مزید کہا کہ پاکستان میں کم ازکم اگست 2022 تک مون سون بارشیں ہوں گی، پنجاب اور سندھ میں بارش معمول سے زیادہ ہونے کی توقع ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا