10:47 am
پاکستان کا وہ علاقہ جہاں جون میں شدید برفباری شروع ہو گئی ، سفر ی پابندی لگا دی گئی

بالاکوٹ (نیوزڈیسک ) بابو سر ٹاپ پر 6انچ سے زائد برفباری کے باعث ضلعی انتظامیہ نے بابو سر شاہراہ پر سفر ی پابندی عائد کر دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بالاکوٹ کے علاقے بابو سر ٹاپ پر برفباری
کے باعث موسم سہاناہو گیا ہےسیاحوں کی کثیر تعداد برفباری سے محظوظ ہونے کیلئے بابو سر ٹاپ پہنچ چکی ہے،6انچ سے زائد برفباری کے باعث ضلعی انتظامیہ نےبابو سر شاہراہ پر سفری پابندی لگا دی ہے ، انتظامیہ کے مطابق موسم کی صورتحال بہتر ہونے تک مسافر شاہرہ قراقرم پر سفر کریں ۔

تازہ ترین خبریں

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے