12:44 pm
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر ی

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آج شہر کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر  کیا  ہے۔چیف میٹرولوجسٹ محکمہ موسمیات سردار سرفراز  کے مطابق شہر  میں حبس اور گرمی کے باعث شمال مغرب میں مقامی سطح پربادل بننے کا امکان ہے جس کے باعث شام میں ہلکی بارش متوقع ہے۔انہوں نے کہا کہ حب ،گڈاپ ٹاؤن، 
اورنگی اور سرجانی میں ہلکی بارش کا امکان رہے گا جب کہ ٹھٹھہ سے کراچی کے درمیان ساحلی پٹی پر بھی شام میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ آج گزشتہ روز جیسی موسمی صورتحال کا کوئی امکان نہیں اور آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جس دوران شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پرویز مشرف پاکستان میں موجود ہیں اور میر ےجاننے والے ڈاکٹر خود ملکر آئے ہیں، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف