04:38 pm
محکمہ موسمیات نے 2جولائی سے مون سون سسٹم کے آغاز کی پیشنگوئی کر دی ، کہاں کہاں بادل کھل کر برسیں گے؟

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کراچی  میں 2 جولائی کو بارش کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت کراچی حبس اور گرمی کی لپیٹ میں ہے، بحیرہ عرب میں بھارتی گجرات کے قریب ہوا کا کم دباؤ موجود ہے جس کے باعث دن کے اوقات میں کراچی میں سمندری ہوائیں نہیں چل رہیں۔محکمہ موسمیات کا 
بتانا ہےکہ خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں 30 جون سے پاکستان میں داخل ہوں گے اور جمعرات سے موسم میں بہتری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں تھرپارکر، عمرکوٹ اور دیگر علاقوں میں یکم جولائی کی رات سے بارش متوقع ہے جب کہ 2 جولائی کی شام یارات کراچی میں بھی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ مون سون سسٹم ملک کےجنوب، سندھ اور بلوچستان میں زائد بارشوں کاباعث بن سکتا ہے جس کے تحت 3 سے 4 دن اورکچھ علاقوں میں 5 دن تک وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ موسمیاتی جائزےکے مطابق یہ سسٹم تیزبارشوں کا باعث بن سکتا ہے، بحیرہ عرب سے نم ہوائیں بھی ملک پراثرانداز ہوں گی اور ملک کے شمالی حصے میں 30 جون سے بارشوں کا آغاز ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

وہ نوجوان لڑکی جس نے وراثت میں ملنے والی 7ہزار کروڑ مالیت کی فرم چلانے سے ہی انکار کردیا

پڑوسی ملک میں انتہائی حیران کن چوری کی واردات، چور سرنگ کھود کر ٹرین کا انجن ہی چرا لے گئے

دلہن کی انتہائی معصومانہ خواہش جسے پورا کرنے کے لیے پولیس کو بلانا پڑگیا

بورہونے کی وجہ سے کمپنی نے اپنے ملازم کو نکال دیا، عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو کیا فیصلہ ہوا؟ جانیں

مدینہ سے آئے تو قرآن پاک کا ترجمہ کر لیا ۔۔ کوریا کے اس لیکچرار کے ساتھ کیا ہوا جو یہ دین اسلام کی ہی خدمت میں مصررف ہو گئے

خاتون جج کو آن لائن میٹنگ کے دوران سگریٹ نوشی مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

اسمبلیوں سے استعفوں کا معاملہ ، پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا عندیہ

بینکوں میں رقوم رکھوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

یکم سے چاردسمبرتک چھٹیاں۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

حکمراں اتحاد کےلیے بری خبر۔۔پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی توثیق کردی

کریتی سینن بالی وڈ کے کس معروف اداکار کو ڈیٹ کر رہی ہیں؟ ورون دھون نے بتا دیا

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

’تحریک عدم اعتماد کا جسے شوق وہ لے آئے‘

ہم آخری حد تک جائیں گے ،اسمبلیاں تحلیل کرنے کے کپتان کے اعلان کے بعد ن لیگ بھی میدان میں آگئی

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف بھی بول پڑے،کیاکہا،جانیں