11:05 am
محکمہ موسمیا ت نے پانچ دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

لاہور (نیوزڈیسک) 5 روز بادل خوب برسیں گے، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں 30 جون سے 4 جولائی تک پھر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29 جون سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں
داخل ہو رہی ہیں، رواں ہفتے کے آخر میں یہ ہوائیں شدت اختیار کر کے ملک کے جنوبی حصے میں پھیل سکتی ہیں۔30 جون سے 4 جولائی تک اسلام آباد، کشمیر اور دیگر بالائی علاقوں میں جبکہ یکم جولائی سے 4 جولائی تک کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین سمیت دیگر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بلوچستان کے علاقے ڑوب، زیارت، خضدار، لسبیلہ میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی میں موسلادھار بادش سے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔جبکہ کراچی اور حیدرآباد میں بھی اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ بارش کے باعث کشمیر، خضدار، لسبیلہ میں ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خطرہ ہے جبکہ کشمیر، گلیات اور مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا پانی چاول کی کاشت کے لیے مفید ہوگا۔اس کے ساتھ ساتھ محکمہ موسمیات نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت بھی کردی ۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی