10:14 pm
مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے جمعرات سے ملک بھر میں آندھی و گرج چمک کے ساتھ مون سون بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔نجی خبررساں ادارے  کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے مون
سون کی روانہ سیزن میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مون سون بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوچکا ہے، جمعرات سے کشمیر ،بالائی پنجاب، اسلام آباد اورصوبہ سندھ کے ساحلی اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں جمعرات کی شام آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ پنجاب میں خطہ پوٹھوہار، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد اور بہاولنگر میں رات کو تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں مانسہرہ، صوابی، ایبٹ آباد اور ہری پور جبکہ سندھ ساحلی علاقوں ٹھٹھہ، بدین، تھرپارکر اور کراچی میں چند مقا مات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بلوچستان خضدار، قلات، بارکھان، لسبیلہ، تربت اور آواران میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے

باجا بجا بجا کر کانوں میں درد کردیتے ہیں ۔۔ جشن آزادی لوگوں کو پریشان کرنیوالوں کیساتھ اب کیا ہوگا؟

لوگوں کو خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی گئی ، مولانا طارق جمیل کے بیان پر خواجہ سعد رفیق میدان میں آگئے، کیا اعلان کر دیا ؟ 

نایاب نسل کی لادوم بھیڑ،قیمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔کس ملک میں پائی جاتی ہے،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

شادی کی رسموں کے دوران دلہا دلہن کی لڑائی ، ئی نویلی دلہن نے  دلہاکو دھو ڈالا

پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف، مفتاح اسماعیل نے بڑا بیان دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں 2موٹرسائیکلوں کی ٹکرسے دھماکا،کتنے افرادزخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی