08:29 pm
محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات  نے  2 سے 5 جولائی  تک کراچی میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا اربن فلڈنگ کے خدشات ہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے 
ممکنہ بارشوں کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی، جس میں 2 تا 5 جولائی کراچی میں گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 2 جولائی سے مون سون ہوائیں مشرقی سندھ میں داخل ہوں گی ، جس کے باعث کراچی ، حیدرآباد تھرپارکر ، عمر کوٹ ، سانگھڑ ، بدین، ٹھٹھہ ، ٹنڈو الہیار ، جامشورو میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ایڈوائزری میں کہا گیا کہ موسلادھار بارش سے شہروں میں اربن فلڈنگ کے خدشات ہیں اور بارش سے قبل تیز گرد آلود ہوائیں اور آندھی کے بھی قوی امکانات ہیں۔محکمہ موسمیات نے 3 تا 5 جولائی سمندر میں طغیانی کے سبب ماہی گیروں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔کراچی شہر میں آج دن اوررات کے اوقات میں ہلکی بارش اور بونداباندی کا امکان ہے ، شہر میں نمی کا تناسب 51 فیصد ہے ، نمی زیادہ ہونے سےگرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے