01:46 pm
پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مون سون کےزودار اسپیل میں ملک بھر میں  بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔دوسرے روز بھی بادل برسنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور، ملتان، گوجرانوالہ، گجرات، قصور،جہانیاں سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی۔ نشیبی علاقوں اور گلیوں میں پانی جمع ہوگیا۔ آزاد کشمیر میں بھی بادل جم کر برسے۔ مظفر آباد، بھمبر 
سمیت دیگر شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ لاہور، راولپنڈی سمیت کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز تک بادل برسنے کی پیشگوئی کی ہے محکمہ موسمیا ت نے سندھ اور بلوچستان میں آج سے تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ پی ڈی ایم اے نے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے اس مرحلے میں بارشیں برسانےوالا سسٹم مضبوط ہے جس کے باعث شدید بارشیں ہوں گی۔ جس میں 2جولائی سے پانچ جولائی تک تھرپارکر، بدین، عمرکوٹ میں بادل برسیں گے۔ کراچی میں 2جولائی سے پانچ جولائی تک بارش ہوگی۔ کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، میرپورخاص ،عمرکوٹ اور دادو میں اربن فلڈنگ کاخدشہ ہے۔ ماہی گیروں کو سمندر میں جانے سے احتیاط برتنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کے تیرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے سے متعلق مراسلے جاری کیے ہیں۔ جن میں کہا گیا ہے کہ بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی آنےکا خطرہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے