12:38 pm
آسمانی بجلی نے بڑی تباہی مچا دی ، متعدد ہلاکتیں اور بجلی گھر تباہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

گلگت (نیوزڈیسک) غذر میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، گلگت بلتستان کے ضلع میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث متعدد افراد جاں بحق، 2 بجلی گھر بھی تباہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق طوفانی بارشوں کے موسم نے گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں تشویش ناک صورتحال پیدا کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز غذر میں آسمانی بجلی گرنے کے
باعث 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔جبکہ سیلابی صورتحال کے باعچ غذر میں واقع 2 بجلی گھر بھی تباہ ہو گئے۔ اس تمام صورتحال میں وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان کو حکم دیا ہے کہ شیر قلعہ ضلع غذر میں نالاجاتی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کے کاموں کی ازخود نگرانی کریں۔ وزیر اعلی نے جی بی ڈی ایم اے، تعمیرات، بجلی اور صحت کے محکمہ جات کو شیر قلعہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور ریسکیو کے فوری اقدامات کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلی نے سیکرٹری داخلہ کو شیر قلعہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف اقدامات پر پیش رفت کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ وزیراعلی نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں حکومت اپنے تمام تر وسائل کے ساتھ متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیں گے۔

تازہ ترین خبریں

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے