01:34 pm
مزید جل تھل کیلئے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے 4دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی، بارشوں کا سلسلہ کب سے کب تک جاری رہےگا؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 27 جولائی سے 31 جولائی تک ایک اور بارش کا
سلسلہ شروع ہونے کے امکانات ہیں ۔ جس سے ملک کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کے امکانات ہیں ۔ اس سلسلے کی زیادہ شدت شمالی اور وسطی علاقوں پر ہے ۔ 27جولائی سے 31 جولائی کے دوران اسلام آباد ،مری ،روالپنڈی، اٹک ،جہلم ،فیصل آباد، سرگودھا، خوشاب میانوالی، حافظ آباد ،چکوال، جھنگ ،لاہور ،سیالکوٹ ،نارووال ،منڈی، بہاوالدین ،ساہیوال اوکاڑہ، رحیم یارخان ڈیرہ غازی خان،بہاولپور، بہاولنگر،ملتان ،گجرانوالہ ،گجرات ،مظفرگڑھ ،لیہ بکھر ،خوشاب،راجنپور،گلگت بلتستان کشمیر ، خانپور ،سوات،پشاور،مردان، ایبٹ آباد، مانسہرہ ہری پور ،کوہستان ،صوابی،کوہاٹ ،ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں لکی مروت ،وزیرستان ،کرم، نوشہرااور ان کے گرد نواح کے علاقوں میں بارشوں کے امکانات ہیں ۔ کچھ مقامات پر موسلا دھار بارش متوقع ۔27سے 31 جولائی چمن ،کوئٹہ، بارکھان، زیارت، کوہلو ژوب ،لورالائی، قلات ،بولان،نصیر آباد، جعفرآباد، سبی ہرنائی، خضدار، لسبیلہ ،دادو ،سکھر، جیکب آباد اور ارد گرد کے علاقے میں بارش کے امکانات ہیں کچھ مقامات پر موسلا دھار متوقع ہے ۔بارشوں کے باعث دریائے چناب جہلم راوی کے مقامی ندی نالوں میں پانی کا اضافہ متوقع ۔

تازہ ترین خبریں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

۔مریم نواز کی ایک اور آڈیو آنے والی ہےجس میں وہ۔۔۔ عمران خان نے دھماکے دار انکشاف کر کے ہلچل مچا دی

اہم خبر۔۔۔آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نےانتہائی اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پاٹی کے اہم رہنما مرتضیٰ وہاب نے ملکی و سیاسی نظام سے مایوس ہو کر اہم ترین عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی کے چار میچز کے دوران کتنے تماشائی سٹیڈیم آئے اورگیٹ منی کتنی پی بی سی کو موصول ہوئی؟

پولیس ایمانداری کی مثال قائم کر دی ۔۔۔ گمشدہ سونے کی انگوٹھی اور 16 ہزار روپے تلاش کر کےخاتون کے حوالے کر دئیے