08:10 pm
اگلے تین روز تک بارش۔۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

 کراچی(نیوز ڈیسک)شہر میں آئندہ تین روز بارش جاری رہنے کا امکان ہے ،24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش
اورنگی ٹاون میں 15.6ملی میٹرریکارڈ ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مشرقی سندھ میں ہوا کا کم دباو اب بھی موجود ہے جبکہ جنوب مشرقی سندھ اورملحقہ علاقوں میں دباؤغیراہم ہوگیا،اگلے 3روز کے دوران کراچی کا مطلع ابرآلود جبکہ ہلکی بارش کا امکان برقراررہےگا،اس دوران شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30سے32ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔میٹ آفس کا کہنا ہے کہ جمعے کو شہر کا مطلع دن کے وقت جزوی ابرآلود جبکہ شام کے وقت مکمل ابرآلودرہا،صدر،نیپاچورنگی،بہادرآباد،پی آئی بی کالونی،شاہراہ فیصل سمیت مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی بارش جبکہ چند علاقوں میں پھواراوربونداباندی ریکارڈ ہوئی،جمعے کوشہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.4ڈگری جبکہ ہوا میں نمی کاتناسب 78فیصد ریکارڈ ہوا۔میٹ آفس کے مطابق سرجانی ٹاون میں8.3ملی میٹر،ناظم آباد میں 7.2ملی میٹر،قائد آباد6ملی میٹر،نارتھ کراچی3ملی میٹر،کورنگی1.4ملی میٹر،گلشن معمار1.2ملی میٹرجبکہ گلشن حدید میں ایک ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

کوئی بچوں کو پڑھا رہا ہے تو کوئی ملک چھوڑ گیا۔۔۔ شوبز کے 4 ستارے جنہوں نے اسکرین پر کم کام کیا اور چھا گئے لیکن اب کہاں ہیں؟

 ۔۔ 2 بیٹیوں کو اکیلے پالنے والی شگفتہ اعجازنے پہلی بار اپنی زندگی کے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا