10:34 am
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے مختلف علاقوں  میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے مختلف علاقوں
 میں کیا ہونے والا ہے ؟ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
 
ش مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے جاری کردہ الرٹ کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گجرات، سیالکوٹ، قصور، اوکاڑہ گوجرانوالہ، سرگودھا اور خوشاب میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق میانوالی، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، ساہیوال اور ڈیرہ غازی خان بھی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کی لپیٹ میں آسکتے ہیں جبکہ نارووال اور لاہور میں چند مقا مات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔دوسری جانب پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارش کے نتیجے میں راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، قصور، ساہیوال، سرگودھا، خوشاب اور بھکر کےندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔پی ڈی ایم کے مطابق لیہ، میانوالی، جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کےندی نالوں میں طغیانی جبکہ مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا