12:26 pm
اگست میں مون سون بارشیں کتنی اور کہاں ہونگی، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچا دینےوالی موسمی پیش گوئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے رواں ماہ بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول
سے زائد بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں کچھ دن ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے، خلیج بنگال میں سے ایک اور سسٹم کراچی پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ 5 اگست کی شام سے کراچی میں مون سون کا ایک اور اسپیل برس سکتا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق کراچی میں معتدل بارشوں کا امکان رہے گا اور 8 سے 9 اگست تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے جب کہ 12 سے 14 اگست کے دوران بھی شہر میں بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا