05:49 pm
61سالہ ریکارڈ  ٹو ٹ گیا۔۔۔ شدید بارشیں ۔۔۔ سیلاب محکمہ موسمیات نے بتادیا،عوام کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان میں رواں سال جولائی میں زائد بارشوں کا 61 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات
کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے زائد بارشیں ہوئیں، 61 سال بعد رواں سال جولائی میں سب سے زائد بارشوں کا نیا ریکارڈ قائم ہوا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ ملک بھر میں معمول سے181 فیصد زائد جبکہ رواں سال بلوچستان میں معمول سے 450 فیصد زائد بارشیں ہوئیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں معمول سے 308 فیصد زائد، پنجاب میں 116 فیصد، گلگت بلتستان میں 32 فیصد اور خیبرپختونخوا میں 30 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 25 جولائی سب سے زیادہ بارشوں کا دن رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدین میں 219 اور پی اے ایف مسرور میں 606 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق جولائی میں ملک بھر میں کم سے کم درجہ حرارت 29 اعشاریہ 93 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ اس ماہ معمول کا درجہ حرات 1 اعشاریہ 34 ڈگری کم تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں دن کے درجہ حرات بھی معمول سے 2 اعشاریہ 15 ڈگری سینٹی گریڈ کم رہے جبکہ جولائی میں عام طور پر اوسط درجہ حرارت 37 اعشاریہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسے کہتے ہیں مثالی ایڈمنسٹریشن ،وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے عوام کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

سستا پیٹرول حاصل کرنے کیلئے حیران کن پیشکش کر دی گئی

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی