12:30 pm
بارشیں اب رکنے والی نہیں ، محکمہ موسمیات نے مون سون کے 2سسٹم شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی، دھڑلے کی بارشیں شروع

 کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے آج سے سندھ پر مون سون سسٹم اثر انداز ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران کراچی پر ایک نہیں دو سسٹم مزید بارشیں لا رہے ہیں جس کے تحت ہفتے کو شروع ہونے والا نیا سلسلہ 9 اگست تک کہیں درمیانی اور کہیں تیز بارشوں کا باعث بنے گا ، پھر 11 سے 15 اگست تک دوبارہ بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا۔اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی میں کل سے ہلکی بارش کا امکان ہے اور 7 اگست کو درمیانی بارش متوقع ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق کراچی میں کل 6 اگست سے شروع ہونے والا بارشوں کا نیا اسپیل 9 اگست تک جاری رہے گا جب کہ دوسرا اسپیل 10 اگست کی شام کو آئے گا، پہلے اسپیل کے مقابلے دوسرا اسپیل خاصا طاقتور ہوگا جس دوران کبھی کبھی خاصی تیز بارش بھی متوقع ہے۔سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ مشرقی سندھ میں تھرپارکر اور عمر کوٹ میں آج دوپہر یا شام سے ہلکی بارش متوقع ہے جب کہ گزشتہ رات بھی تھر پارکر میں کسی کسی جگہ ہلکی بارش دیکھنے میں آئی۔چیف میٹرولوجسٹ نے بتایا کہ ٹھٹھہ، بدین، سجاول، عمر کوٹ اور تھرپارکر میں تیز بارشوں کا امکان ہے ۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا