08:39 pm
بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

یو اے ای(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں ہیٹ اسٹروک کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ
ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور ہیٹ اسٹروک کے باعث شہری گرمی سے نڈھال ہیں جب کہ ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ افراد کی اسپتال آمد میں بھی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔مقامی اسپتال کےڈاکٹر نے کہا کہ حالیہ دنوں میں شدید گرمی کے باعث اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جن میں گرمی سے دل کے امراض میں مبتلا افراد زیادہ متاثرہورہے ہیں۔بوریج میڈیکل سٹی کے ڈائریکٹر ایمرجنسی سروسز کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافے کے آغاز سے ہی روزانہ کی بنیاد پر گرمی سے متاثرہ مختلف مریضوں کی آمد میں اضافہ ہورہا ہے جن میں زیادہ تر وہ افراد شامل ہیں جو آؤٹ ڈور سروسز سے وابستہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ آؤٹ ڈور سروسز میں مڈ ڈے بریک کے بعد سے ہیٹ اسٹروک کے کیسز میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ڈائریکٹر ایمرجنسی سروسز کا کہنا تھا کہ ہیٹ اسٹروک ہر ایک کو متاثر کرسکتا ہے لیکن زیادہ تر ایسے افراد اس کی لپیٹ میں آتے ہیں جو آؤٹ ڈور سروسز، مزدور یا کسی گرم ماحول میں کام کررہے ہوں۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ان دنوں درجہ حرارت 44 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جارہا ہے جب کہ گرمی کی شدت کا احساس 48 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟