09:09 am
بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب میں چھوٹے سے وقفے کے بعد بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار، 13 اگست
تک خوب بارشیں ہونے کی پیشن گوئی، لاہور سمیت 3 شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 2 سے 3 روز کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔تاہم اب جلد ہی پنجاب میں بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے پنجاب کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں، 13 اگست تک پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ موسلادھار بارش کے باعث لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے۔موسلادھار بارش کے باعث ڈی جی خان، راولپنڈی، سیالکوٹ اور نارووال کے مقامی ندی نالوں میں بھی طغیانی کا خدشہ ہے، دریائے راوی،جہلم اور چناب کے برساتی نالوں میں پانی کے بہائو میں اضافے کی توقع بھی ظاہر کی گئی ہے۔جبکہ ملک بھر کے موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز اسلام آباد ، خیبرپختونخوا، کشمیر، پنجاب، سندھ، شمال مشرقی اورجنوبی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران خیبرپختونخوا ، اسلام آباد ، بالائی پنجاب اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ جنوبی بلوچستان میں چند مقامات پر مو سلادھار بارش کی توقع ہے۔ جبکہ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا، تاہم زیریں سندھ، جنوبی بلوچستان، دیر، راولپنڈی اور خان پور میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟