12:26 pm
آج ملک بھر میں کہاں کہاں ابر رحمت برسے گی۔۔۔کس علاقے میں موسم شدید خراب ہونے کاخدشہ ہو گا ۔۔۔؟محکمہ موسمیات نے خطرے  کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) محکمہ موسمیات نے آج کے دن سے متعلق پیش گوئی کر دی، محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں
میں موسم خشک اورگرم اورخشک رہے گا۔موسم کی پیشگوئی کرنے والوں کا کہنا ہے کہ کشمیر ، با لائی خیبر پختو نخوا ،گلگت بلتستان اور پنجاب میں بارش کا امکان ہے ، اسلام آباد میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، قصور، گوجرانوالہ ، سیالکوٹ اور ناروال میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے جبکہ چترال، دیر، سوات ، کوہستان اور ایبٹ آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔آج گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے علاوہ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 