03:48 pm
اپنا اپنا بندوبست کر لیں ۔۔محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ۔۔۔کون کون سےعلاقے میں طوفان اور گرج چمک کیساتھ انتہائی تیز بارش ہو گی ۔۔۔؟ج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سرد رہے گا، بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا۔ملک کے شمالی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سرد رہے گا۔بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد میں موسم خشک رات کے اوقات میں سرد رہے گا۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، دیر، سوات اور کوہستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، پنجاب کے میدانی علاقوں میں دن کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ اُدھربلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔صبح اور رات کے اوقات میں شمالی بلوچستان میں موسم سرد رہے گا،جبکہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا،کشمیر میں موسم خشک رہے گا، صبح اور رات کے اوقات میں سرد ر ہے گا۔

تازہ ترین خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر سے قوم سے معافی مانگنے اور مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اڈیالہ جیل میں قیدی کے قتل سے متعلق جیل حکام کیجانب سے بیان جاری 

 وکرم سنگھ پرپاکستان کے لیے جاسوسی کا الزام ، بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا

عمران خان اسمبلی پہنچ گئے؟سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا ،دیکھیں

سی ڈی اے کی جانب سے دارالحکومت میں پانی کی قلت کو پورا کرنے کے لیے کام تیز 

بلوچستان اسمبلی، عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کےسینیٹر ز سینیٹ نشستوں سےمستعفیٰ 

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

صدر نے منتخب ایم این ایز کی حلف برداری سے چند گھنٹے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا 

  کسی بھی  احتجاج کی اجازت نہیں، وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل، سیکیورٹی الرٹ جاری

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے الیکشن کا شیڈول تبدیل، کب ہو گا ؟ دیکھیں خبر میں

 جعلی مشروبات تیارکرنے والی مشہور برانڈ کی فیکٹری پر چھاپہ،خوفناک انکشافات

58 فیصد پاکستانیوں کیجانب سے 8 فروری کا  پولنگ کاعمل کو شفاف قرار، سروے رپورٹ دیکھیں

پاور ڈویژن نے بجلی ترسیل کیلئے ترکی کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ کر لیا 