06:13 pm
ملک بھر کے کن حصوں میں بارش کا امکان ہے۔۔۔؟محکمہ موسمیات نےپاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں
میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔خیبرپختونخوا میں چترال،دیر، سوات، بونیر، مالاکنڈ، شانگلہ، ناران، کوہستان، ایبٹ آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔مانسہرہ ، چارسدہ، پشاور، نوشہرہ، بالاکوٹ، وزیرستان، بنوں ، کوہاٹ، کرک ، ٹانک، وانا، ڈیرہ اسماعیل خان اور کرم میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔ پنجاب میں راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم،اٹک ، چکوال، میانوالی، سرگودھا، خوشاب بھکر، گوجرانوالہ ،گجرات، لاہور، نارووال، سیالکوٹ، قصور، ساہیوال، شیخوپورہ، فیصل آباد، جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بلوچستان میں کوئٹہ ، بارکھان، پشین، سبی، کوہلو، لورالائی، مستونگ،زیارت ،چمن، مو سی ٰ خیل،ژوب، قلعہ سیف اللہ اور قلعہ عبد اللہ میں گرج چمک اور تیز ہوا ؤں کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی

الیکشن میں کامیاب اور ناکام امیدواروں کے درمیان زبردست جھگڑ ا۔۔۔ 3 موٹر سائیکلیں جلاڈالیں

پاکستان کی اسمبلیوں کی 64 فیصد نشستیں خالی ہو جائیں گی۔۔۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا بڑ ا بیان سامنے آ گیا