12:49 pm
عالمی سطح پرپاکستان کی پوزیشن کچھ بہتر مگر صورتحال بدستور خراب۔۔۔پاکستان آلودگی کے لحاظ سے پہلے سے تیسرے نمبر پر آ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین ممالک میں پاکستان تیسرے نمبر پر آگیا
جبکہ دو بڑے شہر پہلے دس آلودہ ترین شہروں میں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا کے تمام ممالک میں ایئر کوالٹی کو مانیٹر کرنے والی ویب سائٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مضر صحت ایئر کولٹی کے اعتبار سے دنیا میں پاکستان کا تیسرا نمبر ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس میں کہا گیا ہے کہ لاہور کا فضائی معیار بھی مضر صحت ہے اور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور تیسرے نمبر پر آگیا ، جہاں ایئرکوالٹی انڈیکس 205 ریکارڈ کی گئی۔انڈیکس کے مطابق کراچی کا فضائی معیار بھی انتہائی مضر صحت ہےاور 191 ایئر کوالٹی انڈیکس کیساتھ کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبرپر آگیا, 154 سے200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے، 201 سے 300درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہے جبکہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کوظاہر کرتا ہے, کراچی چوتھے نمبر پر انتہائی ناقص سے غیر صحت بخش رینج میں ہے۔دوسری جانب محکمہ تحفظ ماحول نے لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹے کی ایئرکوالٹی کے اعدادو شمار جاری کردیئے۔ترجمان محکمہ تحفظ ماحول نے بتایا کہ ٹاؤن ہال،مال روڈپرائیرکوالٹی انڈیکس115 ، ٹاؤن شپ میں ائیرکوالٹی انڈیکس96 اور کرول گھاٹی میں اے کیوآئی 249 ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

پاک انگلینڈ ٹیسٹ۔۔۔ سکیورٹی کیلئے 3 ہزار اہلکاروں سمیت ماہر نشانہ باز بھی تعینات کر دئیے گئے

کامن ویلتھ گیمز میںکامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اولمپیئن ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کون سا آپریشن ہو نے والا ہے۔۔

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی