07:12 pm
بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور سمیت پنجاب الودہ ترین شہروں کی فہرست میں آگیا.سموگ کے بادل شہر 
سے چھٹ نا سکے اے کیو ائی کی شرح 196 ریکارڈ کی گئی اور جیسے جیسے رات ہو رہی فوگ میں بھی اضافہ بڑھنے کے باعث شہریوں کو دوران سفر سپیڈ لیمیٹ کا خاص خیال رکھنے کی ہدایات جاری کی جا رہی ہیں موسم میں خنکی محسوس کی جا رہی درجہ حرارت 18/ ریکارڈ کیا گیا.لاہور میں سے کیو آئی کنٹرول سے باہر ہونے لگا دیگر علاقوں میں جوہر ٹاون اے بلاک 244, فدا حسین 244, سید مراتب علی روڈ ز237 ، شاہدرہ 220, فیز8 ڈیی ایچ اے 218 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت 18 ریکارڈ کیا گیا موسم میں خنکی محسوس کی جارہی ، سردی میں اضافہ ہو رہا ہے کم سے کم درجہ حرارت 8 اور زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جائے گا بارش کے حوالے سے کوئی امکان موجود نہیں ہے.

تازہ ترین خبریں

میاں صاحب چوتھی بار بھی سلیکٹ ہوکر آئے تو نا عوام مانیں گے نا میں مانوں گا: بلاول

فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے

ریاست مخالف تقاریر کیس‌: مریم اورنگزیب کو بھی بڑا ریلیف مل گیا

مشہور کامیڈین نعیم عرف جونیئر محمود انتقال کرگئے

ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

غزہ کے بچوں کو کھانے کی اشیاء والے کھلونے دینے پر اشنا شاہ برہم

معیشت میں بدنظمی 2019 میں شروع ہوئی، 2022 میں بھٹہ بیٹھ گیا،نوازشریف

بھٹو کیس کی طرح کیا ہم نواز شریف کو انصاف کیلئے 45 سال انتظار کریں؟ جاوید لطیف

جاپان: سمندر میں تابکاری پانی کی وجہ سے ہزاروں ٹن مچھلیاں مردہ حالت میں کنارے پر آگئیں

 ملک کو اس حال پر پہنچانےوالوں  کا محاسبہ ہونا چاہیے،نواز شریف

مریم نوازگجرات کا محاذ فتح کرنے پہنچ گئیں

لاہور آلودہ ترین شہر بن گیا،انتظامیہ خاموش

2024 میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی فائیو جی سروس دستیاب ہوگی، ڈاکٹر عمر سیف

امریکا نے غزہ  جنگ بندی کی مخالفت کردی

امریکا نے غزہ جنگ بندی کی مخالفت کردی