12:06 pm
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی میں اضافے اور بارشوں کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارش ، سردی کی لہر اضافہ
، محکمہ موسمیات نے گلیات اور دیگر شہروں میں بھی بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔جمعرات کو تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے،اسلام آباد ، لاہور، ساہیوال، اوکاڑہ، جھنگ ، شورکوٹ بنوں ،پشاور میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ کوئٹہ ، زیارت پشین سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برس پڑے جبکہ لاہور، ساہیوال، ملتان، پاکپتن، اوکاڑہ، جھنگ، ننکانہ صاحب، شورکوٹ، اٹک ، بورے والا، شیخوپورہ، میاں چنوں، قصور اور سانگلہ ہل سمیت گردونواح میں موسم سرما کی پہلی ہلکی ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ بلوچستان کے مختلف مقامات کوئٹہ، زیارت ، پشین ، ڈیرہ بگٹی سمیت گردونواح میں بھی ہلکی بارش سے سردی بڑھ گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے اسلام آباد ، گلیات اور دیگر شہروں میں بھی بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ ملکوں کے نقصانات کے ازالے کیلئے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق

عالمی سطح پرپاکستان کی پوزیشن کچھ بہتر مگر صورتحال بدستور خراب۔۔۔پاکستان آلودگی کے لحاظ سے پہلے سے تیسرے نمبر پر آ گیا

مزیدبارشیں اور موسم خرابی کی صورتحال ۔۔۔پاکستا ن کے کون کون سے شہر کیلئے محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔۔۔؟جانیں

سردیوں کی پہلی بارش ۔۔۔سردی کی شدت میں اضافہ۔۔۔بارش کتنے دن اور کون کون سے علاقوں میں جاری رہے گی۔۔۔؟جانیں

ملک بھر کے کن حصوں میں بارش کا امکان ہے۔۔۔؟محکمہ موسمیات نےپاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں موسم سرماکی پہلی بارش۔۔درجہ حرارت میں کمی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم کیسارہے گا،

ملک بھر میں بارشوں کا دوسرا راؤنڈ ۔۔۔محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی نے سب کے ہوش اڑا دئیے

دیر لوئر، چترال سمیت مختلف اضلاع میں بارش اور برف باری، سردی کی شدت میں اضافہ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا