11:25 am
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر،میدانی علاقوں  میں دھند کا راج،سموگ بھی سراُٹھانے لگا

لاہور (نیوز ڈیسک) ملک میں شدید سردی کی لہر،میدانی علاقوں میں
دھند کا راج،سموگ بھی سراُٹھانے لگا۔تفصیلات کے مطابق سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئیں،لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کلر کہار جبکہ پنڈی بھٹیاں فیصل آباد موٹروے ایم 3 رجانہ سے فیض پور تک بند کی گئی ہے۔فیصل آباد ملتان موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں تک، سکھر ملتان موٹروے ایم 5، اقبال آباد انٹرچینج سے شیرشاہ تک ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔سیالکوٹ لاہور موٹروے ایم 11، کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ سے سمبڑیال اور سوات ایکسپریس وے کرنل شیر خان سے اسماعیلہ تک بند کی گئی ہے۔ جبکہ دوسری طرف ملک کے بالائی علاقوں سمیت شمالی بلوچستان میں بھی سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ،قلات میں درجہ حرارت منفی 8 تک گر گیا جبکہ زیارت، اسکردو، استورمیں منفی 11 اور گلگت، پاراچنار منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافے کے باعث رات سڑکوں پر گزارنے والوں کی مشکلات بڑھ گئیں ہیں۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنے کی توقع ہے8 جنوری تک موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ