01:14 pm
ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ،سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا، محکمہ موسمیات

کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد میں سردی کی شدید لہر برقرار ،محکمہ موسمیات نے سردی میں اضافے
کی پیش گوئی کردی ،بلوچستان میں بھی بارشوں کیا نیاسسٹم داخل صوبے کے شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ، سردی کی شدت میں اضافہ ، کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات نے آج بھی دن بھر ٹھنڈی ہوا ئیں چلنے کی پیش گوئی کی ہے، دن میں درجہ حرارت 20 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے تاہم کچھ علاقوں میں ہلکی بوندا باندی ہوگی ۔ کراچی کی طرح ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار، مغرب سے بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جہاں پہاڑی علاقوں میں برفباری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوا،سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا جبکہ آئندہ 2روز کے دوران شمالی بلوچستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔زیارت میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، قلعہ سیف اللہ میں بھی برفباری کے باعث مواصلات کا نظام متاثر ہوا۔

تازہ ترین خبریں

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ ملکوں کے نقصانات کے ازالے کیلئے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق

عالمی سطح پرپاکستان کی پوزیشن کچھ بہتر مگر صورتحال بدستور خراب۔۔۔پاکستان آلودگی کے لحاظ سے پہلے سے تیسرے نمبر پر آ گیا

مزیدبارشیں اور موسم خرابی کی صورتحال ۔۔۔پاکستا ن کے کون کون سے شہر کیلئے محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔۔۔؟جانیں

سردیوں کی پہلی بارش ۔۔۔سردی کی شدت میں اضافہ۔۔۔بارش کتنے دن اور کون کون سے علاقوں میں جاری رہے گی۔۔۔؟جانیں

ملک بھر کے کن حصوں میں بارش کا امکان ہے۔۔۔؟محکمہ موسمیات نےپاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں موسم سرماکی پہلی بارش۔۔درجہ حرارت میں کمی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم کیسارہے گا،

ملک بھر میں بارشوں کا دوسرا راؤنڈ ۔۔۔محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی نے سب کے ہوش اڑا دئیے

دیر لوئر، چترال سمیت مختلف اضلاع میں بارش اور برف باری، سردی کی شدت میں اضافہ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا