12:16 pm
آج کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات

آج کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات

12:16 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج کا موسم کیسا رہے گا،ملک کے زیادہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان
۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز خیبر پختونخوا،کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب اور شمالی بلو چستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے جب کہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد رہے گا،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع ابرآلود رہے گا تاہم خطۂ پوٹھوہار ، سیالکوٹ،لاہور، فیصل آباد ، گوجرانوالہ، گجرات اور نارووال میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے ۔ مری ،گلیات اور گردو نواح میں موسم شدید سرد اور بارش اور برفباری متوقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

آشوب چشم،  ڈرگ کنٹرول اتھارٹی  نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی  لگا دی

نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں،  بیرسٹر سیف

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی  وکیل نے وجہ بتادی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

موسمیاتی تبدیلوں سے متاثرہ ملکوں کے نقصانات کے ازالے کیلئے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق

عالمی سطح پرپاکستان کی پوزیشن کچھ بہتر مگر صورتحال بدستور خراب۔۔۔پاکستان آلودگی کے لحاظ سے پہلے سے تیسرے نمبر پر آ گیا

مزیدبارشیں اور موسم خرابی کی صورتحال ۔۔۔پاکستا ن کے کون کون سے شہر کیلئے محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔۔۔؟جانیں

سردیوں کی پہلی بارش ۔۔۔سردی کی شدت میں اضافہ۔۔۔بارش کتنے دن اور کون کون سے علاقوں میں جاری رہے گی۔۔۔؟جانیں

ملک بھر کے کن حصوں میں بارش کا امکان ہے۔۔۔؟محکمہ موسمیات نےپاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں موسم سرماکی پہلی بارش۔۔درجہ حرارت میں کمی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم کیسارہے گا،

ملک بھر میں بارشوں کا دوسرا راؤنڈ ۔۔۔محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی نے سب کے ہوش اڑا دئیے

دیر لوئر، چترال سمیت مختلف اضلاع میں بارش اور برف باری، سردی کی شدت میں اضافہ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم کیسارہے گا