01:00 pm
پنجاب  میں دھند کا راج ، موٹروے کئی مقامات سے بند،ٹریفک کی روانی متاثر

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ، قومی شاہراہوں
پربھی ٹریفک کی روانی متاثر ۔ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹر وے ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ ، لاہور ملتان موٹروے ایم 3 جڑانوالہ تک اور موٹروے ایم 11 لاہور سے سیالکوٹ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے،موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث لاہور موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک، پنڈی بھٹیاں، فیصل آباد موٹروے ایم 3 جڑانوالہ سے فیض تک بند کردی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس نے ڈرائیوار حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ سفر کے لیے جی ٹی روڈ کا استعمال کریں، آہستہ گاڑی چلائیں اور فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں۔دوسری طرف کراچی میں بھی سردی زوروں پرہے اور محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ مزید بڑھنے کی پیشگوئی کی ہے۔ کراچی شہر میں صبح کے اوقات میں درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ شہر قائد میں آج سے تیز ہوائیں چلنے اور ٹھنڈ میں اضافے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم