08:44 pm
ملک کے مختلف علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ  موسمیات

    اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے مختلف علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات
کے مطابق آج جمعہ  کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔تا ہم شمال مشر قی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔سندھ -مکران سا حلی پٹی پر گرد آلود ہوا ئیں /آند ھی چلنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم بالائی خیبر پختونخوا، پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا میں کاکول12، کالام10 ،پشاور(ائیرپورٹ09،سٹی05)،بالاکوٹ09، پٹن06،دروش05 ، دیر(بالائی05،زیریں02)، میرکھانی ،باچاخان،بنوں04، چترال03 ،چراٹ01،کشمیر میں راولاکوٹ12،مظفرآباد(سٹی،ائیرپورٹ)08،گڑھی دوپٹہ،کوٹلی09،پنجاب میں مری06، لاہور، ساہیوال،اٹک،اوکاڑہ،فیصل آباد 01اورگلگت بلتستان میں بگروٹ میں03ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران ملک میں زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت چھور، مٹھی 38، لسبیلہ 37، ٹھٹھہ، تربت، شہید بینظیر آباد اور خیرپور میں 36ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔

https://youtu.be/azeyj8DlxSs

تازہ ترین خبریں

اینکر خالد جمیل کی درخواست ضمانت پر سماعت 28 ستمبر تک ملتوی

آشوب چشم  کیسز میں اضافہ ،پنجاب بھر  کے سکولوں میں  ہفتہ وار چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نےمالی گوشوارے جمع کروانےکیلئےوقت مانگ لیا

نواز شریف کا 3  اسلامی ممالک کے دورے کافیصلہ،پاکستان پہنچتے ہی قوم کو خوشخبریاں ملیں گی، پارٹی ذرائع

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخات کے حوالے سےاعلان عدالت میں چیلنج

پنجاب  ،بجلی چوروں کیخلاف  آپریشن،3 کروڑ  سے زائد کی بجلی چوری پکڑی گئی

ٔ قرآن ترجمہ میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، انوارالحق کاکڑ، محسن نقوی عدالت طلب

کندھ کو ٹ  دھماکا،ایک ہی خاندان  کے  8 افراد جاں بحق ،5 زخمی

نواز شریف پاکستان کیلئے خاصے فکر مند ہیں: میاں جاوید لطیف

چیئرمین پی ٹی آئی ڈٹ کر کھڑے ، ملک بے آئین چل رہا ہے ، لطیف کھوسہ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ماہرین صحت کا الرٹ جاری

جنوبی کوریا، چین اور جاپان کے سینئرسفارتکاروں کی اہم ملاقاتیں

ہوم سیلز میں کمی ،امریکی سٹاک مارکیٹ مند ی ، کساد بازاری کا شکار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں کیا سہولیات دی گئیں