11:53 am
ملک بھر میں موسم گرم، شدید حبس ، کشمیر ،گلگت بلتستان ،اسلام آباد میں بارش کا امکان،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آج ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہے گا،
اسلام آباد میں بھی موسم گرم اور شدید حبس رہنےکا امکان ،اسلام آباد میں رات میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب،بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کاامکان ،محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ آ ج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بنوں،دالبندین، دادو،لاڑکانہ میں43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا،محکمہ موسیمات حکام کا کہنا ہے اسلام آباد میں آج نمی کا تناسب 79 فیصد اور درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا،

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ