12:55 pm
آج رات سے بارشوں کا سلسلہ شروع، دریاوں میں اونچے درجے کا سیلاب کاخدشہ

آج رات سے بارشوں کا سلسلہ شروع، دریاوں میں اونچے درجے کا سیلاب کاخدشہ

12:55 pm

لاہور(نیوزڈیسک)تمام اہم دریاؤں کے بالائی علاقوں میں 22 اگست سے بارشوں میں اضافے کا امکان ہے۔
ترجمان پی ڈی ایم اےنے پریس ریلیز میں کہا کہ مون سون بارشوں کا سلسلہ 28 اگست تک جاری رہنے کے امکانات ہیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے دریائے ستلج میں سیلاب کی صورتحال برقرار ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اےگنڈا سنگھ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق گنڈا سنگھ سے 1 لاکھ 29 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے ۔ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔پی ڈی ایم اےسلیمانکی کے مقام سے 1 لاکھ 91 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے ۔پی ڈی ایم اےہیڈ اسلام کے مقام پر بہاؤ نارمل ہےاور پانی کی سطح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔پی ڈی ایم اے دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے ۔ترجمان پی ڈی ایم اےکے مطابق منگلا اور تربیلا ڈیم % 100 فل چکے ہیں ۔ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے دیگر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے ۔ترجمان پی ڈی ایم اے نے کہا ہ سیلابی صورت حال کے پیش نظر انتظامیہ ہائی الرٹ ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ عوام کو ایمرجنسی صورت حال سے آگاہ کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے۔عمران قریشی سوشل میڈیا، ٹی وی اخبارات کے علاوہ مساجد میں اعلانا ت کے ذریعے بھی آگاہی مہم چلائی جارہی ہے۔ عمران قریشی نے کہاکہ انتظامیہ ندی نالوں میں نہانے پر پابندی کو یقینی بنائے۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا، چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

میرے نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

پی ٹی آئی چیئرمین ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

جناح ہاؤس حملہ کیس ، پولیس نے عظمی خان اور علیمہ خان کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ

رواں ما لی سال مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ