12:26 pm
آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہنے والا ہے؟ دیکھیں خبر میں

آج پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہنے والا ہے؟ دیکھیں خبر میں

12:26 pm


آج 05 فروری 2024پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
تمام صوبوں میں آج کی موسمی صورتحال دیکھیں:
 

اسلام آباد:

اسلام آباد اور گجرات میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

صوبہ پنجاب:

صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ مری اور گلیات میں شام/رات کو جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش/برفباری ہو سکتی ہے۔

صوبہ بلوچستان:

صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سردی ہوگی۔ تاہم خضدار، خاران، لسبیلہ اور گر کے دو اضلاع میں جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ شام/رات میں بارش ہو سکتی ہے۔


صوبہ سندھ:

صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ کراچی اور گر دو اضلاع میں دن کے وقت مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

صوبہ خیبر پختونخوا:

صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ بالائی اضلاع میں موسم شدید سرد/جزوی ابر آلود رہے گا۔ چترال، سوات، کوہستان، ایبٹ آباد، بالاکوٹ اور مانسہرہ میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ برفباری کا امکان۔

گلگت بلتستان:

گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے، چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

کشمیر:

کشمیر میں بادل چھائے رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں