11:31 am
پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج 06 فروری 2024 بروز منگل  موسم کیسا رہنے والا ہے ؟؟؟دیکھیں

پاکستان کے مختلف علاقوں میں آج 06 فروری 2024 بروز منگل موسم کیسا رہنے والا ہے ؟؟؟دیکھیں

11:31 am

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم شام/رات کے اوقات میں شمال مشرقی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان۔

ذیل میں تمام صوبوں اور شہروں کی صورتحال جانیں 

اسلام آباد:
اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ہوا میں نمی کا تناسب 92% اورکم سے کم درجہ حرارت2 ڈگری سینٹی گریڈ ہرنے کاامکان ہے ۔
 

پاکستان میں8 فروری انتخابات کےروز موسم کیسا ہو گا ؟ ماہرین موسمیات کیجانب سے بڑی خبر


بلوچستان : 
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ شام/رات میں کوئٹہ، زیارت ،ژوب، کوہلو، سبی، بارکھان ، مسلم باغ،موسیٰ خیل، شیرانی، قلعہ سیف اللہ ، قلات،خضداراور گر دو نواح میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے 

پنجاب :
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ مر ی، گلیات اور گردو نواح میں موسم شدید سرد رہے گا۔ تاہم شام/رات میں جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ ڈیرہ غازی خان، لیہ ، مظفرگڑھ ،ملتان، بہاولپور ،کوٹ ادو اور خانپور میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش /بونداباندی ہو سکتی ہے۔

سندھ : 
 صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔تاہم شام/رات کراچی اور گردونواح میں بوندا باندی ہو سکتی ہے۔

خیبر پختونخواہ : 
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی اضلاع میں شدید سرد رہے گا۔

گلگت بلتستان : 
 گلگت بلتستان میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ۔

کشمیر: 
کشمیر میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ۔




 

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں