05:25 pm
 کراچی، حیدرآبادسمیت سندھ میں کل موسم کیسارہے گا؟

کراچی(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے الیکشن 2024 کے پولنگ والے دن جمعرات کو کراچی، حیدرآباد اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق براعظمی ہوا پاکستان کے بیشتر حصوں پر غالب ہے۔ان حالات میں، بدھ کی شام/رات، جمعرات (الیکشن ڈے) اور جمعہ کو کراچی، حیدرآباد اور صوبے کے کچھ حصوں میں بنیادی طور پر سرد اور خشک موسم کی توقع ہے۔کراچی میں جمعرات اور جمعہ کو کم سے کم درجہ حرارت 17 سے 19 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان
مزید پڑھیں:پشین کے بعدقلعہ سیف اللہ میں بھی اہم جماعت کے دفتر کے باہر خوفناک دھماکا
 
رہنے کا امکان ہے۔حیدرآباد میں جمعرات اور جمعہ کو کم سے کم درجہ حرارت 13-15 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔دریں اثناء گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔موہنجو دڑو صوبے کا سرد ترین مقام رہا جہاں پارہ 08 سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ صبح کے وقت نمی کا تناسب 76 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، صبح کے وقت نمی کا تناسب 81 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔حیدرآباد میں، کم سے کم درجہ حرارت 16 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، صبح کے وقت نمی کا تناسب 61 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں