ہاتھ باندھنا یا ٹانگیں ایک دوسرے کے اوپر رکھنا جسمانی حرکات وسکنات اوران کامطلب ،جانیں اس خبرمیں

مخاطب کا آپ کی بات سنتے وقت ہاتھ باندھنا اور ٹانگ کے اوپر ایک ٹانگ رکھنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ وہ آپ کی باتوں سے متفق نہی ہے بھلے اُس کا انداز خوشگوار ہو لیکن اُس کی جسمانی حرکات کچھ اور کہہ رہی ہیں۔ ٭ آنکھیں جھوٹ نہیں بول سکتیں جب مسکرانے کی بات آتی ہے تو ہونٹ جھوٹ بول سکتے ہیں لیکن آنکھیں نہیں۔ حقیقی مسکراہٹیں آنکھوں سے ظاہر ہوتی ہیں۔ جب آپ کو جاننا ہو کہ سامنے والا شخص حقیقتاً مسکرا رہا ہے یا نہیں تو اُس کی آنکھوں کے کنارے دیکھیں۔ اگر ہنسنے کی وجہ سے اُس کی آنکھوں کے کناروں پر سلوٹیں یا شکنیں پڑ رہی ہیں تو

عجیب خبریں