04:33 pm
چمک دار،گھنے اور لمبے بال۔سب کی پسند

چمک دار،گھنے اور لمبے بال۔سب کی پسند

04:33 pm

ہر عورت کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بال چمک دار ،گھنے اور لمبے ہوں۔مرد حضرات بھی گھنے اور خوبصورت بالوں کے خواہاں ہوتے ہیں۔بہت سے افراد اپنی جلد کی حفاظت کرتے ہیں،لیکن بالوں کی طرف سے غفلت برتتے ہیں،نتیجتاً جلد فارغ البال ہو جاتے ہیں۔آپ کی جلد لاکھ چمک دار اور لباس بے حد قیمتی ہو،لیکن اگر بال خوش نما نہیں ہیں تو آپ کی شخصیت میں کوئی کشش نہیں ہوگی۔اگر آپ صحت مند بال چاہتے ہیں تو اس کے لیے اپنی غذا پر توجہ دینا ہو گی ۔دو شکایات عام ہیں کہ میرے سر کے بال گرتے ہیں یا یہ کہ میرے بالوں کا رنگ ختم ہو چکا ہے اور اب یہ سفید ہو گئے ہیں ۔آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ ان دونوں شکایات پر قابو پا یا جا سکتا ہے ،بشر طے کہ آپ اس معاملے میں ٹھیک وقت پر اقدامات کریں۔آپ کے بالوں کی صحت مندی اور جو غذا آپ کھاتے ہیں،اس میں ایک خاص نسبت ہے۔
 
ماہرین سے معلوم کیجیے کہ بال گرنے یا بالوں کا رنگ خراب ہونے پرکیا کرنا چاہیے؟اوائل عمری میں اگر بالوں کا رنگ خراب ہو جائے تو شرمندگی ہوتی ہے ،مجبوراً انھیں رنگنا پڑتا ہے۔ایسی بہت سی غذائیں ہیں،جنھیں کھا کر آپ اس عیب کو چھپا سکتے ہیں۔ان غذاؤں سے رنگ پیدا کرنے والے غدود صحت یاب ہو جاتے ہیں ۔سفید بالوں کو چھپانے کے لیے کھمبیاں (مشرومز)کھائیں ،ان سے یہ غدود فعال ہو جاتے ہیں اور بالوں کی سفیدی ختم ہو جاتی ہے ۔ سفید بالوں کے علاج کے لیے چین میں کھمبیاں کھائی جاتی ہیں۔ اوائل عمری میں بالوں میں سفیدی کی بڑی وجہ تانبے اور فولک ایسڈ کی کمی ہوتی ہے۔گائے کی کلیجی میں تانبا اور جست(زنک)خوب ہوتاہے۔یہ دونوں معدنیات(منرلز)اوائل عمری میں کھائی جائیں تو بال سفید نہیں ہوتے۔ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ ہفتے میں تین دن گائے کی کلیجی کھائیں۔بالوں کا رنگ تانبے کی کمی سے اُڑ جاتاہے،لہٰذا اخروٹ کھانے چاہییں۔

تازہ ترین خبریں

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا