04:23 pm
حسن کو نکھارنے کے 10طریقے

حسن کو نکھارنے کے 10طریقے

04:23 pm

اگر آپ کی جلد پر داغ دھبے ہیں تو تھوڑی سے روئی لیونڈر آئل میں ڈبو کر متاثرہ جگہ پر لگائیں۔
صحت مند‘روشن اور چمکتی آنکھوں کے لیے۔فلالین کے کپڑے کو ٹھنڈے پانی میں ڈبو کر اپنے چہرے پر ڈال لیں اور پانچ منٹ کے لیے چھوڑ دیں یہ عمل جلد میں دوران خون کو بڑھاتاہے۔تلV.TB‘زنک اور پوٹاشیم سے بھر پور ہوتے ہیں ۔یہ آگ کے مسلز اور ٹشوز کے لیے مفید ہیں اور آپ کی جلد کو جواں رکھتے ہیں۔کم عمر دیکھائی دینے کیلئے بھنوؤں کو بنواتے رہنا چاہیے۔بھنوؤں کی بناوٹ سے آپ مزید پر کشش نظر آسکتی ہیں۔توزنک اس کیلئے ایک بہترین طریقہ ہے۔
اپنے چہرے اور جلد کے مسلز کو ایکپنچر کے طریقے مساج کے ذریعہ آپ ان میں دوران خون کو تیز کر سکتے ہیں۔
اپنی جلد کو نرم وملائم اور صحت مند رکھنے کیلئے شہد استعمال کریں گھر میں تیار کردہ شہد کا ماسک بہت مفید ہے۔
 
خشک جلدکونرم کرنے کے لیےAloeveraجیل استعمال کریں۔ تروتازہ جلد کے لیے وٹامن اے‘سی اور ای سے بھر پور غذاؤں کا استعمال بہت ضروری ہے۔ موئسچرائزر کا روزانہ استعمال جلد کی توڑ پھوڑ کوروکتا ہے۔اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں اور اس سے نجات حاصل کرنے کے لئے باقاعدگی سے ورزشیں کرتی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی آپ کے وزن میں مسلسل اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے تو عین ممکن ہے کہ جو ورزشیں آپ کر رہی ہوں وہ زیادہ سخت ہوں اور اُن کا دورانیہ بھی زیادہ ہو۔ اور ہو سکتا ہے کہ اتنی زیادہ ورزش کی آپ کو ضرورت ہی نہ ہو۔بہت ورزش آپ کے Metabolismمیں اضافہ کرکے آپ کی بھوک کو مزید بڑھا دیتی ہے۔اس لئے ورزش میں بھی اعتدال کیجئے۔40سال کے بعد خواتینOsteoarthritisکا شکار ہو جایا کرتی ہیں ۔ایسی خواتین کو ادویات اور ورزشوں کے علاوہ اپنی خوراک پر بھر پور توجہ دینی چاہئے۔اگر وہ موٹاپے کا شکار ہیں تو فوری طور پر اپنے وزن میں کمی لانے کی کوشش کریں اور اپنی خوراک میں اناج ‘دالیں ‘تازہ پھل اور سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔کوشش کریں کہ مکھن‘گھی‘چینی اور نمک کے استعمال کو کم کریں۔ ایسے افراد کہ جو نون انسولین ذیا بیطس کے مرض کا شکار ہیں اور وہ دعوتوں اور ریسٹورینٹ میں جا کر لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں تو اس کے لئے انہیں کیا کرنا چاہئے۔بہتر یہ ہے کہ وہ کسی بھی وقت کا کھانا نہ چھوڑیں اور جب کسی دعوت یا ریسٹورینٹ میں جائیں تو تندوری اور بیکڈ اسنیکس اور ہلکے سوپ پر توجہ دیں کریمی اور بھاری سوپ سے اجتناب کریں۔جب آپ ڈنر کیلئے کچھ انتخاب کررہے ہوں تو گرلڈ اور بیکڈ غذاؤں پر توجہ دیں۔ لیکن خیال رہے کہ ایسی بیکڈ چیزوں کو منتخب نہ کریں کہ جن پر پنیر اور وائٹ سوس استعمال ہواہو۔تلی ہوئی چیزوں سے پر ہیز کریں۔چکی کے آٹے کی روٹیاں استعمال کریں اور نان کے قریب بھی نہ جائیں۔کوشش کریں کہ ایسی غذائیں استعمال کریں کہ جو ریشے دار ہوں جیسے سبزیاں اور سلاد کے ساتھ کم چکنائی کی ڈریسنگ یا پھر دالیں وغیرہ‘سرخ گوشت کے بجائے سفید گوشت کو فوقیت دیں۔میٹھے کی جگہ پھل کو ترجیح دیں۔ہر قسم کی سوفٹ ڈرنک سے اجتناب برتیں۔اور آخری بات یہ کہ اپنی ضرورت سے زیادہ نہ کھائیں کیونکہ آپ کو بہر حال اپنے وزن کا بہت زیادہ خیال کرنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

لاہور کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

پیپلزپارٹی نے پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی