04:29 pm
خوبصورتی کے ٹوٹکے

خوبصورتی کے ٹوٹکے

04:29 pm

چہرے کی خوبصورتی کے لیے مرد و خواتین کیا کیا جتن نہیں کرتے اور چہرے پر داغ دھبے اور دانے ہوں یا بدلتے ہوئے موسم کی وجہ سے جلد کا خراب ہوناتو خاص طور پر لڑکیاں مختلف کریموں کا سہارا لیتی نظر آتی ہیں یا بیوٹی پارلر کا رخ کرتی ہیں جس سے وقتی طور پر تو انہیں چہرے پر شگفتگی اور چمک تو آجاتی ہے لیکن دیرپا اور مستقل طور پر ان پریشانیوں سے پیچھا نہیں چھڑاپاتی اور جیب پر بھی بہت بھاری پڑتی ہیں۔
 
کیونکہ اکثر خواتین وقت کی کمی کا رونہ روتے ہوئے ایسی بازاری اشیاء جلد کی تازگی اور خوبصورتی کے لئے استعمال کرتی ہیں اور انہیں یہ کہتا سنا جاتاہے کے قدرتی اشیاء سے استفادہ کرنا ایک محنت اور زحمت طلب کام ہے۔اگر ہم تھوڑی سی محنت کرلیں تو ہم جلد ہی مطلوبہ خوبصورتی اور نتائج حاصل کر سکتے ہیںآ ئیے دیکھتے ہیں کہ وہ کون سے ایسے ٹوٹکے ہیں جنہیں ہم استعمال کر سکتے ہیں جو ہماری جلد کے لئے ہر موسم میں بہترین اور مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔لیموں،گلیسرین اور عرق گلابان کو ہم وزن لے کر پیسٹ بنا لیں اور اس کو کسی صاف بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں اور صبح اچھے سے ہاتھ منہ دھو کر اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر لگائیں اور رات کو سوتے وقت بھی اس کا استعمال کریں۔صرف چہرے کی جلد ہی توجہ طلب نہیں ہوتی بلکہ اس کو آپ اپنے ہاتھوں اور پیروں پر بھی استعمال کرنے کی عادت بنائیں اس کا نتیجہ آپ کو چند دنوں میں ہی نظر آجائے گا۔بھاپبھاپ کو بھی اپنے چہرے کو خوبصورتی کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے جس سے چہرے پر ہونے والی چکناہٹ اور میل کچیل کا خاتمہ آسانی سے کر سکتے ہیں۔بھاپ سے سار ا میل کچیل صاف ہو جاتا ہے اور جلد کے مسام سے بھی میل کے ذرات نکل جاتے ہیں۔جن خواتین کی جلد چکنی ہوتو وہ روزانہ ہی بھاپ لیں تو ان کے لئے بہت سود مند ثابت ہو گی اور جن کی جلد نارمل ہے انہیں بھی ہفتہ میں دو تین دفعہ بھاپ لے لینی چاہیے اس سے ان کی جلد بھی تروتازہ رہے گی۔بھاپ لینے کے لئے آپ کسی صاف برتن میں پانی اُبالیں اور سر پر تولیہ ڈھانپ کر اپنے بالوں کو بچاتے ہوئے اور آنکھوں کو بند کرکے پانچ سے سات منٹ تک بھاپ لیں اور پھر منہ کو ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔نیندنیند کو بھی اپنے چہرے کی خوبصورتی کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔اکثر خواتین گھر کے کام کاج کی وجہ سے یا چھوٹے بچوں کی پرورش کی وجہ سے اور زیادہ تر لڑکیاں سکول وکالج کی سٹوڈنٹس اپنی پڑھائی کی وجہ سے اپنی نیند پوری نہیں کر پاتی جس کی وجہ سے ان کے چہرے کی تروتازگی جاتی رہتی ہے ،چہرہ مر جھا جاتا اور ہر وقت چہرے پر تھکن کے آثار رہتے ہیں اس لئے بہت ضروری ہے کہ ہم اپنی نیند پوری لیں اور اس کے ساتھ ساتھ متوازن غذا بھی کھائیں جس میں ہو سکے تو سبزیوں کا زیادہ استعمال کریں بجائے فاسٹ فوڈ اور چکن وغیرہ کے۔

تازہ ترین خبریں

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں 

ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ کیوں دیا؟ استعفیٰ دینے پر وزیراعظم عمران خان نے کیا کہا؟ جانیں